Book Name:Jahannam Ki Sazaaen
فیضانِ مدنی قافلہ! جاری رہے گا۔اِنْ شَآءَ اللہ فیضانِ مدنی قافلہ! جاری رہے گا۔اِنْ شَآءَ اللہ
فیضانِ مدنی قافلہ! جاری رہے گا۔اِنْ شَآءَ اللہ
مدنی کورسز کی ترغیب بھی شامل کی جائے،فیضانِ نمازکورس،12مدنی کام کورس،اصلاحِ اعمال کورس وغیرہ۔۔
پىارے پىارے اسلامى بھائىو!اسی طرح خوش نصیب عاشقانِ رسول مختلف کورسز میں بھی داخلہ لیتے اور علمِ دین کے نور سے اپنی قبر و آخرت روشن کرتے ہیں۔ ان کورسز میں 7دن کا فیضانِ نماز کورس، 7دن کا 12مدنی کام کورس، 7دن کا اصلاحِ اعمال کورس اور 63دن کا مدنی تربیتی کورس شامل ہیں۔ عاشقانِ رسول کی صحبت سے مالامال یہ تمام کورسز آخرت کےلیے نفع مند ہیں۔ ان کورسز میں بعض وہ علوم بھی حاصل ہوتے ہیں جن کا سیکھنا ہر عاقل بالغ مسلمان پر فرض ہے۔ یہ کورس مختصر وقت میں کثیر علمِ دین سیکھنے اور مدنی کاموں کی رفتار تیز کرنے کے بہترین ذرائع ہیں۔ ان میں بھی داخلہ لے لیجئے، بلکہ ہو سکے تو ابھی سے ہی اپنا نام ان کورسز میں داخلے کے لیے لکھوا لیجئے۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کا مُختصر تعارُف
پىارے پىارے اسلامى بھائىو! اَلْحَمْدُلِلّٰہ دعوتِ اسلامی جہاں سُنّتوں کی تربیت اور نیکی کی دعوت عام کررہی ہے، وہیں کم وبیش 107 شعبہ جات میں مَدَنی کام کررہی ہے،ان تمام شُعْبہ جات کو چلانے کےلیےکروڑوں نہیں بلکہ اربوں روپے کےاَخراجات کی ضرورت ہوتی ہے، مُلک وبیرونِ مُلک دعوتِ اسلامی کےتحت کم وبیش616(چھ سو سولہ )جامعاتُ المدینہ ( للبنین وللبنات) قائم ہیں، جن میں کم و بیش 52574 (باون ہزارپانچ سوچوہتّر)طلبہ و طالبات درسِ نظامی کر رہے ہیں،ملک و بیرونِ