Book Name:Mujza Ban Kay Aya Hamara Nabi 12-Ven-1441
زائد شعبہ جات کے ذریعے دِین قرآن و سنّت کا پیغام عام کر رہی ہے، ان شعبہ جات میں جامعۃ المدینہ اور مدرسۃ المدینہ بھی شامل ہیں، جہاں قرآن پاک اور علمِ دین کی تعلیم فی سبیل اللہ دی جاتی ہے۔ملک و بیرونِ ملک775(سات سوپچھتّر)جامعات المدینہ اور3790(تین ہزارسات سو نوّے)مدارس المدینہمیں ہزاروں طلبہ و طالبات دِینی تعلیم کے حصول میں مشغول ہیں، صرف ان دو شعبہ جات کے سالانہ اخراجات کروڑوںمیں ہیں۔
اِنْ شَآءَ اللہ24 نومبر 2019 ء،22 ربیع الاول 1441ھ بروز اتوار دن 02:00 سے اگلے دن صبح 05:00 بجے تکٹیلی تھون کی ترکیب ہوگی۔پاکستانی کرنسی کے مطابق فی یونٹ 10ہزار کا ہوگا، ملک وبیرونِ ملک دعوتِ اسلامی کے زیرِانتظام چلنے والے مدارس المدینہ اور جامعات المدینہ کے جملہ اخراجات کے لیے اپنے صدقات سے تعاون فرمائیں۔
امیر اہل سنت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطارؔقادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے اپنے ایک پیغام میں فرمایا: اللہپاک نے آپ کو مال دیا ہے تو ٹیلی تھون میں ضرور تعاون کیجئے گا۔ اِنْ شَآءَ اللہ یہ آپ کو دونوں جہاں میں کام آئے گا۔ٹیلی تھون(چندہ جمع کرنے کی مہم)میں حصہ لینےوالے خوش نصیب عاشقانِ رسول کے لیے آپ نے کتنی پیاری دُعا فرمائی ہے:
دعائے عطار:یااللہ!24 نومبر 2019 کو دعوتِ اسلامی کے جامعات المدینہ اور مدارس المدینہ کیلئے ہونے والے ٹیلی تھون میں جو بھی ٹیلی تھون سے پہلے یا بعد میں اپنی اپنی ملکی کرنسی کے اعتبار سے کم از کم 1یونٹ جمع کرائے، اسے بُرے خاتمے سے بچا اور مرتے وقت جلوۂ مصطفی صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ دِکھا اور قبر میں اسے راحتیں اور برکتیں عطا فرما۔
اے اللہ! اس کا بے حساب جنت میں داخلہ فرما اور جو زیادہ یونٹ جمع کروائے، مالکِ کریم! اس پر