Book Name:Mujza Ban Kay Aya Hamara Nabi 12-Ven-1441
خوب فرماتے ہیں:
جب تَلک یہ چاند تارے جِھلمِلاتے جائیں گے تب تَلک جشنِ وِلادت ہم مناتے جائیں گے
اُن کے عاشق نور کی شمعیں جلاتے جائیں گے جبکہ حاسد دِل جلاتے سٹپٹاتے جائیں گے
حشْر تک جشنِ وِلادت ہم مناتے جائیں گے مرحبا کی دُھوم یارو!ہم مچاتے جائیں گے
جھوم کر سارے کہو آقا کی آمد مرحبا حشْر میں بھی ہم یہی نعرہ لگاتے جائیں گے
تم کرو جشنِ وِلادت کی خوشی میں روشنی وہ تُمہاری گورِ تِیرہ جگمگاتے جائیں گے
ذِکرِ مِیلادِ مبارک کیسے چھوڑیں ہم بھلا جن کا کھاتے ہیں اُنہِیں کے گِیت گاتے جائیں گے
(وسائلِ بخشش مُرمّم،ص۴۱۶ تا۴۱۸)
سرکار کی آمد …مرحبا سردار کی آمد …مرحبا آمنہ کے پھول کی آمد …مرحبا
رسولِ مقبول کی آمد …مرحبا پیارے کی آمد …مرحبا اچھے کی آمد … مرحبا
سچے کی آمد …مرحبا سوہنے کی آمد …مرحبا موہنے کی آمد …مرحبا
مُختار کی آمد …مرحبا پرنور کی آمد …مرحبا سراپا نور کی آمد …مرحبا
مرحبا یا مصطفی مرحبا یا مصطفی مرحبا یا مصطفی مرحبا یا مصطفی
مرحبا یا مصطفی مرحبا یا مصطفی مرحبا یا مصطفی مرحبا یا مصطفی
صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے پیارے اسلامی بھائیو!اَلْحَمْدُ لِلّٰہ دعوتِ اسلامی دنیا بھر میں 107 سے