Book Name:Nojawanane Karbala Ka Zikre Khair
گزرنا پڑے تو جانا منع ہے، حکم ہے کہ باہَر ہی کھڑا ہو کر فاتحہ پڑھے۔([1]) اللہ پاک ہمیں دُرست اسلامی اَحْکام سیکھنے اور ان پر عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
نافرمان بچے کو نیک بنانے کا روحانی عِلاج
یَا شَہِیْدُ (اے ظاہِر وباطن سے واقف)
جو کوئی صُبح سورج نکلنے سے پہلے 21 بار نافرمان بچہ یا بچی کی پیشانی پر ہاتھ رکھ کر آسمان کی طرف منہ کرکے یَا شَہِیْدُ پڑھے، اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! وہ بچّہ یابچّی نیک بنے گا۔([2]) اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق نصیب فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔