اہم نوٹ


شرعی تقاضے کی روشنی میں بھی اب ایسے قوانین پر عمل کرنا ضروری ہے جس کی رو سے ایک مکتبہ کی کتاب کو دوسرا شائع نہیں کرسکتا یونہیں مصنف کی اجازت کے بغیر بھی اشاعت نہیں


ایسے والدین کے اکثر کام بےترتیب و بے اصول ہوتے ہیں ، نظم و ضبط کا فقدان ہوتا ہے جس کی وجہ سے بچّے اکثر ذہنی الجھن کا شکار رہتے ہیں


جس نے اس حال میں صبح کی کہ اپنے والدین کا فرماں بردار ہے ، اس کے لئے صبح ہی کو جنّت کے دروازے کھل جاتے ہیں اور اگر والدین میں سے ایک ہی ہو تو ایک دروازہ کھلتا ہے۔