فروغِ علم میں دعوتِ اسلامی کا سفر
ماہنامہ فیضانِ مدینہ مارچ2024ء
علمِ دین کی بڑی اہمیت ہے۔ علم دین کی طلب میں نکلنے والا اللہ کی راہ میں ہوتا ہے، علمِ دین سیکھ کر لوگوں کو سکھانے والا جنت میں داخِل ہوگا، علم حاصل کرنا اللہ پاک کی رضا کا سبب، بخشش و نجات کا ذریعہ اور جنت میں داخلے کاضامن ہے۔
اَلحمدُلِلّٰہ! آپ کی دعوتِ اسلامی دنیا بھر میں علم ِ دین کو پھیلانے میں مصروفِ عمل ہے۔ جنوری2024ء تک دعوتِ اسلامی کے تعلیمی اداروں اور مدرسۃُالمدینہ بالغان و بالغات کی تعداد75ہزار سے زائد ہے جن کے سالانہ اخراجات اربوں روپے ہیں، تعلیمی اداروں اور شعبہ جات کی تفصیل مندرجہ ذیل ہیں :
جامعۃ المدینہ (بوائز ،گرلز ، ملک و بیرون ملک) |
|
جامعات المدینہ (بوائز، گرلز) |
1500 |
طلبہ وطالبات کی کل تعداد تقریبا |
1لاکھ24ہزار |
درسِ نظامی اور فیضان شریعت کورس مکمل کرنے والے |
31ہزار211 |
مدرسۃ المدینہ (بوائز ،گرلز ، ملک و بیرون ملک) |
|
تعداد مدارس المدینہ |
12699 |
طلبہ وطالبات کی کل تعداد تقریبا |
3لاکھ73ہزار729 |
ناظرہ و حفظ مکمل کرنے والے |
5لاکھ110 |
فیضان آن لائن اکیڈمی (بوائز،گرلز) |
|
فیضان آن لائن اکیڈمی کی برانچز کی تعداد |
49 |
طلبہ وطالبات کی کل تعداد تقریبا |
23ہزار 200 |
مدرسۃ المدینہ (بالغان وبالغات، ملک و بیرون ملک) |
|
تعداد مدرسۃ المدینہ |
61ہزار706 |
شرکا کی کل تعداد تقریبا |
3لاکھ75ہزار619 |
شارٹ مدنی کورسز |
|
2023ء میں مدنی کورسز |
25ہزار439 |
شرکائے کورسز |
5لاکھ91ہزار112 |
دینِ اسلام کی خدمت میں آپ بھی دعوتِ اسلامی کا ساتھ دیجئے اور اپنی زکوٰۃ، صدقاتِ واجبہ و نافلہ اور دیگر عطیات (Donations) کے ذریعے مالی تعاون کیجئے! آپ کا چندہ کسی بھی جائز دینی،اِصلاحی،فلاحی،روحانی ،خیرخواہی اور بھلائی کے کاموں میں خرچ کیا جاسکتاہے۔
بینک کا نام:MCBاکاؤنٹ ٹائٹل: DAWAT-E-ISLAMI TRUST
بینک برانچ:MCB AL-HILAL SOCIETY ، برانچ کوڈ:0037
اکاؤنٹ نمبر:(صدقاتِ نافلہ) 0859491901004196
اکاؤنٹ نمبر: (صدقاتِ واجبہ اور زکوٰۃ) 0859491901004197
Comments