بچّوں اور بچیوں کے 6 نام
ماہنامہ فیضانِ مدینہ مارچ2024ء
سرکارِمدینہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نےفرمایا : آدمی سب سے پہلا تحفہ اپنے بچّے کو نام کا دیتا ہے لہٰذا اُسے چاہئے کہ اس کا نام اچھا رکھے۔
(جمع الجوامع ، 3/ 285، حدیث : 8875)یہاں بچّوں اور بچیوں کے لئے6 نام ،ان کے معنیٰ اور نسبتیں پیش کی جارہی ہیں ۔
بچوں کے 3 نام
نام |
پکارنے کے لئے |
معنیٰ |
نسبت |
محمد |
عبد الخالق |
پیدا کرنے والے کا بندہ |
اللہ پاک کے صفاتی نام کی طرف لفظِ عبد کی اضافت کے ساتھ |
محمد |
ناصِر رضا |
مدد کرنے والا |
”ناصِر“سرکار صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا صفاتی نام اور رضا اعلیٰ حضرت کی نسبت سے |
محمد |
صادِق |
سچا |
سرکار صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا صفاتی نام مبارک |
بچیوں کے 3 نام |
|||
|
جُوَیرِیہ |
چھوٹی لڑکی |
اُمُّ المؤمنین رضی اللہُ عنہا کا بابرکت نام |
|
اَیْمَن |
سیدھی طرف |
سرکار صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی صحابیہ کا مبارک نام |
|
سُنبُل |
ایک قسم کی خوشبو دار گھاس |
سرکار صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّمکی صحابیہ کا مبارک نام |
(جن کے ہاں بیٹے یا بیٹی کی ولادت ہو وہ چاہیں تو ان نسبت والے 6 ناموں میں سے کوئی ایک نام رکھ لیں۔)
Comments