حروف ملائیے!

ماہنامہ جمادی الاولیٰ 1442

پیارے بچّو!ہمارے پیارے نبی  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم  نے جو کچھ فرمایایا جو کام کیا ، کسی کو کچھ کہتے سنا یا کچھ کرتے دیکھا اور اس پر منع نہیں کیا بلکہ خاموش رہے ان سب چیزوں کو “ حدیث “ کہتے ہیں۔ یوں تو حدیثِ پاک کی بہت ساری کتابیں ہیں  لیکن جو سب سے زیادہ مشہور ہیں وہ یہ ہیں : بُخاری ، مُسلم ، تِرمِذی ، ابوداؤد ، نَسائی اور اِبنِ ماجہ۔ حدیث کی یہ چھ مشہور کتابیں “ صِحاحِ سِتَّہ “ کہلاتی ہیں۔

آپ نے اوپر سے نیچے ، دائیں سے بائیں حروف ملا کر 5نام تلاش کرنے ہیں ، جیسے : ٹیبل میں لفظ “ مسلم “ کو تلاش کرکے بتایا گیا ہے۔

تلاش کئے جانے والے 5نام : (1)بخاری (2)ترمذی (3)ابوداؤد (4)نسائی (5)اِبنِ ماجہ۔

 

ن

س

ا

ب

و

د

ا

ؤ

د

م

خ

ب

خ

س

ش

ب

ص

ط

ت

ر

م

ذ

ی

ج

ن

آ

ت

ل

ن

س

ا

ء

ی

م

ظ

ن

ز

ج

ل

ں

ب

خ

ا

ر

ی

ق

ب

م

ڈ

ۃ

ڑ

ج

س

پ

ع

ی

ص

ء

ے

ر

ہ

د

ا

 


Share