اہم نوٹ


اگر روزے کی حالت میں ڈائیلائسز ہوئے تو روزہ نہیں ٹوٹے گا، البتہ ڈائیلائسز کے دن طاقت نہ ہونے اور ڈاکٹر کے کہنے پر روزہ چھوڑتا ہے تو اس کا اختیار ہے۔


حقوقُ العباد میں سے یہ بھی ہے کہ مسلمان بھائی کی غلطی و خطا سے درگزر کیا جائے اگر کوئی بُرا فعل یا قول سنے تو معاف کر دیا جائے۔


حضرت شہاب قرشی رضی اللہُ عنہ کو حضورِ اکرم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے پورا قراٰن مجید پڑھایا تھا، بعد میں حمص کے عام لوگ اُن سے قراٰن مجید پڑھتے تھے۔


اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے، یہ ہمارا ایمان ہے اور دعویٰ بھی۔ ضابطہ حیات کا مطلب ’’زندگی گزارنے کے طریقوں کا جامع قانون، دستورالعمل‘‘۔


ویڈیوز ملاحظہ کیجئے

مزید کتابیں پڑھیں