Book Name:Waseely Ki Barkatain

  کلمہ اینڈ دُعا(Kalma &Dua) ایپ کا تعارف

پیارے اسلامی بھائیو! عاشقانِ رسول کی دینی تنظیم دعوتِ اسلامی کے  آئی ، ٹی ڈیپارٹمنٹ نے ایک بہت ہی پیاری  موبائل ایپلی کیشن بنام کلمہ اور دُعا (Kalma&Dua) جاری کی ہے۔ اِس ایپلی کیشن کے ذریعے بہت آسان انداز سے بچوں کی تربیت کی جاسکتی ہے* اس اپیلی کیشن میں بچوں کے لیے 6کلمے آڈیو کی صورت میں حروف کی ادائیگی اور ترجمے کے ساتھ* روزمرہ کی 16مختلف دعائیں مثلاً پانی پینے کی دُعا * کھانا کھانے سے پہلے اور بعد کی دُعا * دودھ پینے کی دُعا * سوتے وقت کی دُعا وغیرہ حروف کی ادائیگی اور ترجمے کے ساتھ اور مختلف موضوعات پر سُنّتیں  اور آداب وغیرہ شامِل ہیں۔ اپنے موبائل میں یہ  ایپلی کیشن انسٹال کر کے فائدہ اُٹھائیے اور دوسروں کو بھی ترغیب دلائیے۔

چند ضروری اعلانات

ہر ہفتے امیرِ اہلسنت  مولانا محمد الیاس قادری  دَامَت بَرَکَاتُہم الْعَالِیَہ  مَدَنی  چینل پر لائیو ہفتہ وار مَدَنی  مذاکرہ فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کو بھی مَدَنی  چینل پر رات8بج کر45منٹ پر اِنْ شَآءَ  اللہ   الْکَرِیْم!ہفتہ وار مَدَنی  مذاکرہ ہو گاجس میں شیخِ طریقت، امیر اہلسنت مولانا الیاس عطّار قادری  دَامَت بَرَکَاتُہم الْعَالِیَہ  سُوالات کے جوابات بھی عنایَت فرمائیں گے۔ تمام ذِمَّہ داران و عاشقانِ رسول اس مَدَنی  مذاکرے میں خُود بھی شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں شیخِ طریقت، امیر اہلسنت   دَامَت بَرَکَاتُہم الْعَالِیَہ یا خلیفۂ امیر اہلسنت  دَامَت بَرَکَاتُہم الْعَالِیَہ   ہر ہفتے  ایک دِینی رسالہ پڑھنے  یا سننے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کے مَدَنی  مذاکرے میں رسالہ اولیا کی شان بزبان قرآن    کا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھیے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور جو سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ وغیرہ استعمال کرتے ہیں، رضائے اِلٰہی اور ثواب کے