Book Name:Waseely Ki Barkatain

لیے یہ رسالہ دوسروں کو بھی شیئر (Share) کیجیے! مکتبۃُ المدینہ نے غوث الاعظم  شیخ عبد القادر جیلانی  رحمۃُ  اللہ   علیہ   کی سیرت مبارکہ پر  ایک نہایت ہی ایمان افروز کتاب  غوث پاک کے حالات  شائع کرنے کی سعادت حاصِل کی ہے۔ جس  میں غوثِ پاک  رحمۃُ  اللہ   علیہ   کی مُبارَک  زندگی، اُن کی عبادات، علم، تقویٰ اور تبلیغِ دین کے سنہری پہلو بیان کیے گئے ہیں۔یہ کتاب مکتبۃُ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے 100 روپے میں قیمتاً طلب فرمائیں، خود بھی مطالعہ کیجیے! دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیجیے!

 صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!          صَلَّی  اللہ   عَلٰی  مُحَمَّد  

ٹیلی تھون کی ترغیب

پیارے اسلامی بھائیو!آپ کی اپنی  دینی تنظیم دعوتِ اسلامی دینی و فلاحی خدمت میں مصروف  عمل ہے۔ اَلحمدُ لِلّٰہ!  کنز المدارس بورڈ  کے نام سے دعوتِ اسلامی کا اپنا  تعلیمی بورڈ  ہےتقریبا 20ہزار 235 جامعات و مدارسُ  المدینہ  (بوائز اینڈ گرلز) قائم ہیں، جن میں حفظ و ناظرہ،  عالِم کورس(درسِ نظامی)، مختلف تَخَصُّصَات (Specialization)، فرائض علوم  کورسز کروائے جاتے ہیں * جامعات و مدارسُ  المدینہ  (بوائز اینڈ گرلز) طلبا کی تعداد کم و بیش5 لاکھ 65  ہزار 695ہے Aبڑی عمر کے اسلامی بھائیوں اور بہنوں کو قرآن کریم  کی تعلیم دینے کے لیے ہزاروں  مدارس المدینہ بالغان و بالغات  لگائے جاتے ہیں جن میں پڑھنے  والے اسلامی بھائیوں اور بہنوں کی تعداد لاکھوں میں ہے فیضان آن لائن اکیڈمی کے ذریعے  تقریبا 27 ہزار طلبہ و طالبات دینی تعلیم  حاصل کر رہے ہیں جبکہ 60 ہزار سے زائد طلبہ مختلف کورسز مکمل کر چکے ہیںاب تک تقریبا 21 دار الافتاء اہلسنت قائم کئے جا چکے ہیں جن میں  شرعی رہنمائیوں کی تعدادماہانہ اوسطاً 20  ہزار ہے المدینۃُ العلمیہ (اسلامِک ریسرچ سنٹر)  کے