Book Name:Peerane Peer ki Piyari Adain

ٹیلی تھون کی ترغیب

پیارے اسلامی بھائیو!آپ کی اپنی دینی تنظیم دعوتِ اسلامی دینی و فلاحی خدمت میں مصروف عمل ہے۔ اَلحمدُ لِلّٰہ ! کنز المدارس بورڈ کے نام سے دعوتِ اسلامی کا اپنا تعلیمی بورڈ ہے تقریبا 20ہزار 235 جامعات و مدارسُ المدینہ (بوائز اینڈ گرلز) قائم ہیں، جن میں حفظ و ناظرہ، عالِم کورس(درسِ نظامی)، مختلف تَخَصُّصَات (Specializationفرائض علوم کورسز کروائے جاتے ہیں *جامعات و مدارسُ المدینہ (بوائز اینڈ گرلز) کےطلبا کی تعداد کم و بیش5 لاکھ 65 ہزار 695ہےبڑی عمر کے اسلامی بھائیوں اور بہنوں کو قرآن کریم کی تعلیم دینے کے لیے ہزاروں مدارس المدینہ بالغان و بالغات لگائے جاتے ہیں جن میں پڑھنے والے اسلامی بھائیوں اور بہنوں کی تعداد لاکھوں میں ہے فیضان آن لائن اکیڈمی کے ذریعے تقریبا 27 ہزار طلبہ و طالبات دینی تعلیم حاصل کر رہے ہیں جبکہ 60 ہزار سے زائد طلبہ مختلف کورسز مکمل کر چکے ہیںاب تک تقریبا 21 دار الافتاء اہلسنت قائم کئے جا چکے ہیں جن میں شرعی رہنمائیوں کی تعدادماہانہ اوسطاً 20 ہزار ہے المدینۃُ العلمیہ (اسلامِک ریسرچ سنٹر) کے ذریعےدینی لٹر یچر پر تحقیقی کام انجام دیا جارہا ہے ،  اَلحمدُ لِلّٰہ ! اس شعبے کے تحت اب تک 2045کتب و رسائل پر کام ہو چکا ہے سوشل میڈیا(مثلاً، یوٹیوب(Youtube)،فیس بک (Facebook)، انسٹاگرام(Instagram) وغیرہ پر موجود اکاؤنٹ ، جن )پر تقریباً 60.43 ملین (Million) یعنی 6کروڑ 43 لاکھ فالورز (Followers) ہیں * مدنی چینل اردو، انگلش، بنگلہ زبانوں میں، کڈز مدنی چینل ، بزرگوں کا مدنی چینل اور عربی ویب چینل کے ذریعے دینِ اسلام کی خدمت کی جارہی ہے شعبہ آئی ٹی کی طرف سے اب تک 35 موبائل ایپلی کیشن اور 44اسلامک ویب سائٹس لاؤنچ کی جا چکی ہیں سابقہ 12 ماہ میں تقریباً 9 لاکھ 60 ہزار