حروف ملائیے!
ماہنامہ ربیع الآخر 1442ھ
پیارے بچّو! ہمارے غوثِ پاک تمام ولیوں کے سردار ہیں۔ غوثِ پاک کانام عبدالقادر ہے۔ آپ رحمۃ اللہ علیہ کے والد کا نام موسٰی اوروالدہ کانام فاطمہ ہے۔ آپ رحمۃ اللہ علیہ بغدادشریف کے قریب قصبہ جیلان میں پیدا ہوئے ۔ آپ رحمۃ اللہ علیہ کے بہت سے القابات ہیں جیسے : محی ُالدین ، محبوب سبحانی ، غوثُ الثّقلین وغیرہ۔
آپ نے اوپر سے نیچے ، دائیں سے بائیں حروف ملا کر 5نام تلاش کرنے ہیں جیسے : ٹیبل میں لفظ “ غوث “ کو تلاش کرکے بتایا گیا ہے۔ تلاش کئے جانے والے 5نام : (1)عبدالقادر(2)موسیٰ(3)فاطمہ(4)بغداد(5)محی الدین۔
ا ط و ف ا م ک ع ت
ع ب د ا ل ق ا د ر
غ ق ن ط ڈ ح د ی ث
و ز ڈ م و س ی گ ا
ث چ ہ ہ ب غ د ا د
م ح ی ا ل د ی ن ت
ا ز ع ی پ م ھ ج ف
Comments