Book Name:Madine Mein Marne Ke Fazail
مدد سے آسانی کے ساتھ مدنی قاعِدہ پڑھ کر، اس کی مشق (Practice)کر کے دُرُست مخارج اور ضروری تجوید سیکھی جا سکتی ہے۔اس ایپلی کیشن میں مدنی قاعدے کے تمام اسباق کی وڈیو ریکاڈنگ بھی دیکھی جاسکتی ہے۔یہ ایپلی کیشن اپنے اسمارٹ فون میں انسٹال کر لیجیے، خود بھی فائدہ اُٹھائیے اور دوسروں کو بھی ترغیب دلائیے۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
*اَلحمدُ لِلّٰہ! ذُوالحج شریف کا مہینا جاری ہے، اس مُبارَک مہینے کے ابتدائی 10 دن کو شیخِ طریقت، امیر اہلسنت مولانا الیاس عطّار قادری دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ روازنہ رات تقریباً 9:30 منٹ پر، مَدَنِی چینل پر لائیو مَدَنِی مذاکرہ فرما رہے ہیں۔ تمام ذِمَّہ داران و عاشقانِ رسول ان مدنی مذاکروں میں خُود بھی شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں *شیخِ طریقت، امیر اہلسنت دامَت بَرَکاتُہمُ العالِیہ یا خلیفۂ امیرِ اہلسنّت دامَت بَرَکاتُہمُ العالِیہ ہر ہفتے ایک دِینی رسالہ پڑھنے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں رسالہ 30 روحانی علاج کا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھیئے! دوسروں کو بھی شئیر (Share) کیجیے! *قربانی کرنے والوں کے لیے آسانی سے سمجھ میں آنے والے مسائل اور قربانی کے فضائل پر لکھا گیا مولانا محمد الیاس عطّار قادری دامَت بَرَکاتُہمُ العالِیہ کا رسالہ ابلق گھوڑے سوار ، مکتبۃُ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے 30روپے میں ، جبکہ اسی موضوع پر بچوں کی تربیت کے حوالے سے امیر اہلسنت کا لکھا گیا ایک اور رسالہ بیٹا ہو تو ایسا ، مکتبۃُ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے چھوٹے سائز میں 60 روپے جبکہ بڑے سائز میں 120 روپےمیں قیمتاً طلب فرمائیں!یہ