Book Name:Chaar Lazzat Bhari Ibaadaat
کرکے کوئی بھی چیز تلاش کی جاسکتی ہے٭تمام مضامین موضوعات کے اعتبار سے ترتیب دئیے گئے ہیں،اپنے اسمارٹ فون میں یہ اپیلی کیشن ڈاؤن لوڈ (Download) کر لیجئے! خود بھی فائدہ اٹھائیے اور دوسروں کو ترغیب بھی دلائیے۔
٭ہر ہفتے امیرِ اہلسنت مولانا محمد الیاس قادری دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ مَدَنی چینل پر لائیو ہفتہ وار مَدَنی مذاکرہ فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کو بھی مَدَنی چینل پر رات9 بج کر30منٹ پر اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم!ہفتہ وار مَدَنی مذاکرہ ہو گاجس میں شیخِ طریقت، امیر اہلسنت مولانا الیاس عطّار قادری دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ سُوالات کے جوابات بھی عنایَت فرمائیں گے۔ تمام ذِمَّہ داران و عاشقانِ رسول اس مَدَنی مذاکرے میں خُود بھی شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں ٭شیخِ طریقت، امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ یا خلیفۂ امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ ہر ہفتے ایک دِینی رسالہ پڑھنے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کے مَدَنی مذاکرے میں رسالہ باپ کی عظمت و شان کا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھیے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور جو سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ وغیرہ استعمال کرتے ہیں، رضائے اِلٰہی اور ثواب کے لیے یہ رسالہ دوسروں کو بھی شئیر (Share) کیجئے! ٭حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ مسلمانوں کے تیسرے خلیفہ، نبی پاک صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے داماد ہیں قرآن پاک کو جمع کرنے کا اعزاز بھی آپ کے سر ہے۔آپ نے اپنا بہت سا مال اللہ پاک کی راہ میں خرچ کیا، آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کی سیرت پر روشنی ڈالتا مکتبۃُالمدینہ کا بڑا ہی پیارا رسالہ کراماتِ عثمانِ غنی۔ اس رسالہ کو مکتبۃُ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے بڑے سائز کے ساتھ 25روپے میں اور چھوٹے سائز کے ساتھ