حروف ملائیے!
ماہنامہ صفر المظفر1442ھ
پیارے بچّو! آج سے تقریباً 102سال پہلےہند کے شہر بریلی میں ایک بہت بڑے عالمِ دین کی وفات ہوئی جن کو دنیا اعلیٰ حضرت ، امامِ اہلِ سنّت اور امام احمد رضا خان کے نام سے جانتی ہے ، آپ کے کئی خُلفاء (یعنی نائب )بھی تھے جنہوں نے مکۂ مکرّمہ ، مدینۂ منوّرہ ، مصر ، پاکستان ، ہند ، افریقہ اور انڈونیشیا سمیت کئی جگہوں میں علم کی شمع پھیلائی ، آپ کے خُلفاء میں سے 5 کے نام خانوں کے اندر چُھپے ہوئے ہیں ، آپ نے اُوپر سے نیچے ، دائیں سے بائیں حُروف ملا کر وہ پانچ نام تلاش کرنے ہیں ، جیسے ٹیبل میں لفظِ “ حامد “ کو تلاش کرکے بتایا گیا ہے۔
تلاش کئےجانے والے 5 نام : (1)امجد (2)حسین(3)اجمل (4)شریف (5)احمد۔
ش ر ی ح ا ح م ا ح
ا ج م س ح م د ج ا
ی ر ی ح س ی ن ح م
ا ج ا م ی ل ی ا د
م ا م ج د م د ح ح
ج م ج د ج ا ج م ل
ر ش ر ی ف ا ح د ج
Comments