حروف ملائیے

حروف ملائیے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ دسمبر2023ء

�پیارے بچّو! حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہُ عنہ نے مَردوں میں سب سے پہلے اسلام قبول کیا، آپ نبیوں اور رسولوں کے بعد سب سے افضل شخص ہیں، آپ مسلمانوں کے پہلے خلیفہ ہیں، آپ کا نام: عبداللہ، آپ کے والد کا نام: عثمان اور آپ کی والدہ کا نام: سلمیٰ ہے، آپ کے 3بیٹے اور 3بیٹیاں تھیں، آپ کے بیٹوں کے نام یہ ہیں: عبد اللہ، عبدالرحمٰن اور محمد بن ابو بکر، آپ کی بیٹیوں کے نام یہ ہیں: اسماء، عائشہ، اور اُمِّ کلثوم، آپ کی وفات 22 جُمادَی الاُخریٰ 13 ہجری کو مدینے میں ہوئی اور آپ کو ہمارے پیارے نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے پہلو میں دفن کیا گیا۔

پیارے بچو! �آپ نے اوپر سے نیچے، دائیں سے بائیں حروف ملا کر پانچ� نام تلاش کرنے� ہیں جیسے� ٹیبل میں لفظ �سلمیٰ� تلاش کر کے بتایا گیا ہے۔

ع

م

س

ع

و

ج

ع

ف

م

ا

د

ب

ی

ض

ا

ہ

ز

ق

ش

م

ا

د

س

ق

ز

م

ع

ع

ج

س

ل

م

ی

م

ز

ث

م

ع

ب

د

ا

ل

ل

ہ

م

ح

ث

م

ا

س

ث

ح

چ

ا

م

م

ی

س

م

د

ا

ل

ن

د

ی

ر

د

ا

ے

ر

د

س

ا

ق

ع

ا

ء

ش

ہ

ا

ہ

ء

ع

ث

م

ا

م

ح

م

ن

�تلاش کئے جانے والے 5 نام یہ ہیں: (1)عثمان(2)عبداللہ (3)محمد (4)اسماء (5)عائشہ۔


Share