سگِ مدینہ محمد الیاس عطّارقادِری رضوی عُفِیَ عَنْہُ کی جانب سے تمام عاشقانِ رسول کی خدمات میں:
ایک اسلامی بھائی مائیک(Mic)یا میگا فون (Megaphone) پر صدائے مدینہ لگاتے تھے، انہوں نے نگرانِ شوریٰ کے نام صَوتی پیغام (Audio Message) میں اپنے جذبات کا اظہار کچھ یوں کیا: