Book Name:Ayyam e Hajj Aur Tabligh e Mustafa
گے، اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم!آپ کے لیے صدقۂ جاریہ ہو گا۔اس کے ساتھ ساتھ اپنے گلی محلے میں، اپنے عزیز رشتہ داروں کو فون وغیرہ کر کے بھی اس کی ترغیب دلائیے!اپنی کوشش سے کھالیں جمع بھی کیجیے! اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم!اس کی بھی برکتیں ملیں گی، حدیثِ پاک میں ہے: جس نے کسی بھلائی کی طرف رہنمائی کی اسے اس پر عمل کرنے والے جتنا ثواب ملے گا۔([1])
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد
*اَلحمدُ لِلّٰہ! ذُوالحج شریف کا مہینا جاری ہے، اس مُبارَک مہینے کے ابتدائی 10 دن، شیخِ طریقت، امیر اہلسنت مولانا الیاس عطّار قادری دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ روازنہ رات تقریباً 9:30 منٹ پر، مَدَنِی چینل پر لائیو مَدَنِی مذاکرہ فرما رہے ہیں۔ تمام ذِمَّہ داران و عاشقانِ رسول ان مدنی مذاکروں میں خُود بھی شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں *شیخِ طریقت، امیر اہلسنت دامَت بَرَکاتُہمُ العالِیہ ہر ہفتے ایک دِینی رسالہ پڑھنے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں رسالہ بغیر حج کے حج کا ثواب کا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھیئے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ وغیرہ پر رضائے اِلٰہی اور ثواب کے لئے دوسروں کو بھی شئیر (Share) کیجئے! *خلیفۂ امیرِ اہلسنّت حضرت مولانا محمد عبید رضا عطاری دامَت بَرَکاتُہمُ العالِیہ کے پُراثر اور محبّت بھرے بیانات اب تحریری صورت میں ؛بنام بیانات ِخلیفۂ امیر ِاہلسنّت (جلد 1) مکتبۃ ُالمدینہ پر دستیاب ہیں۔آپ یہ تحریری گلدستہ 650روپے میں مکتبۃ ُالمدینہ کی کسی بھی شاخ سے قیمتاً طلب فرمائیں۔خود بھی پڑھیے! اور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دلائیے! *شرعی تقاضوں کے مطابق قربانی کروانے، ڈونیٹ