دعوتِ اسلامی کے خدمتِ دین کے چند شعبہ جات کا تعارف و کارکردگی
(فروری2021ء تا فروری2022ء کے مطابق )
اَلحمدُ لِلّٰہ!عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی دنیا بھر میں 80 سے زائدشعبہ جات میں دینِ متین کی خدمت کے لئے کوشاں ہے ، جس کی مدنی بہاریں نیوز ویب سائٹ (دعوتِ اسلامی کے شب و روز) ، مدنی چینل ، ماہنامہ فیضانِ مدینہ اورمکتبۃُ المدینہ (دعوتِ اسلامی) کے کتب و رسائل کے ذریعے آپ تک پہنچتی رہتی ہیں۔ گزشتہ ایک سال کی چند شعبوں کی مختصر کارکردگی مُلاحَظہ کیجئے :
مجلس / شعبہ فروری2021ء فروری2022ء
جامعاتُ المدینہ(للبنین و للبنات) 891 1124
طلبہ و طالبات جامعاتُ المدینہ 65ہزار866 75ہزار620
فارغ التحصیل طلبہ و طالبات 13 ہزار455 19ہزار501
فیضان آن لائن اکیڈمی برانچز 42 47
فیضان آن لائن اکیڈمی سے کورسز کرنے والے 18ہزار691 26ہزار843
بچّوں اور بچیوں کے مدارسُ المدینہ 4225 4767
طلبہ و طالبات مدارسُ المدینہ 1لاکھ97 ہزار12 2لاکھ 44 ہزار318
ناظرہ مکمل کرنے والے طلبہ و طالبات 2لاکھ94ہزار307 3لاکھ 38 ہزار998
حُفّاظ طلبہ و طالبات 92ہزار47 1لاکھ 942
مدرسۃُ المدینہ (بالغان و بالغات) 34 ہزار441 37ہزار46
طلبہ و طالبات مدارسُ المدینہ بالغین 1لاکھ 96ہزار935 2لاکھ 46ہزار 274
دینِ اسلام کی خدمت میں آپ بھی دعوتِ اسلامی کا ساتھ دیجئے اور اپنی زکوٰۃ ، صدقاتِ واجبہ و نافلہ اور دیگر عطیات (Donation) کے ذریعے مالی تعاون کیجئے! آپ کا چندہ کسی بھی جائز دینی ، اِصلاحی ، فلاحی ، روحانی ، خیرخواہی اور بھلائی کے کاموں میں خرچ کیا جاسکتاہے۔
بینک کا نام : MCBاکاؤنٹ ٹائٹل : DAWAT-E-ISLAMI TRUST
بینک برانچ : MCB AL-HILAL SOCIETY ، برانچ کوڈ : 0037
اکاؤنٹ نمبر : (صدقاتِ نافلہ) 0859491901004196
اکاؤنٹ نمبر : (صدقاتِ واجبہ اور زکوٰۃ) 0859491901004197
Comments