حروف ملائیے!

پ

ہ

ی

ئ

ے

ت

ز

ر

ع

ڑ

ا

ب

و

س

ف

ی

ا

ن

ٹ

گ

د

س

ع

م

د

ذ

ھ

ق

غ

ڈ

ص

ل

ن

ط

ژ

گ

م

ع

ا

و

ی

ہ

ل

ث

ف

ل

خ

آ

س

ب

ش

ح

ظ

د

ک

ض

ؤ

ع

ط

ز

ہ

ں

س

ج

ح

ۃ

د

چ

ذ

 

پ

ا

پیارے بچّو!قراٰنِ پاک 23 سال تک تھوڑا تھوڑا کر کے اترتا رہا۔ جب کبھی قراٰن شریف کی آیت یا سورت اترتی تو نبیِّ کریم   صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم  اسے لکھوا لیا کرتے تھے۔ قراٰن شریف لکھنے والے صحابیوں کو “ کاتبینِ وحی “ کہتے ہیں۔  کاتب کا مطلب لکھنے والا ہوتا ہے ، کاتب کی جمع کاتبین ہے جس کامطلب بہت سارے لکھنے والے۔ اب “ کاتبینِ وحی “ کا مطلب ہوا :  وحی یعنی قراٰنِ پاک لکھنے والے۔ کچھ  کاتبینِ وحی کے نام یہ ہیں : مسلمانوں کے 4 خلیفہ حضرت ابوبکرصدیق ، حضرت عمر فاروق ، حضرت عثمانِ غنی اور حضرت علیُّ المرتضیٰ۔ حضرت طلحہ ، حضرت سعد ، حضرت امیرِ معاویہ ، حضرت ابو سفیان ، حضرت زید  رضی اللہ عنہم  ۔ آپ نے اوپر سے نیچےاورسیدھی سے اُلٹی طرف  حروف ملا کر5نام تلاش کرنے ہیں ، جیسے ٹیبل میں لفظ “ علی “ کو تلاش کرکے بتایا گیا ہے۔ اب یہ نام تلاش کیجئے : (1) طلحہ (2) سعد(3)معاویہ (4 )ابوسفیان(5 )زید۔


Share