بچّوں اور بچیوں کے 6 نام
ماہنامہ فیضان مدینہ مئی 2024ء
سرکارِمدینہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّمنےفرمایا : آدمی سب سے پہلا تحفہ اپنے بچّے کو نام کا دیتا ہے لہٰذا اُسے چاہئے کہ اس کا نام اچھا رکھے۔
(جمع الجوامع ، 3/ 285، حدیث : 8875)یہاں بچّوں اور بچیوں کے لئے6 نام ،ان کے معنیٰ اور نسبتیں پیش کی جارہی ہیں ۔
بچوں کے 3 نام
نام |
پکارنے کے لئے |
معنیٰ |
نسبت |
محمد |
عبد الماجد |
بُزرگی والے کا بندہ |
اللہ پاک کے صفاتی نام کی طرف لفظِ عبد کی اضافت کے ساتھ |
محمد |
حَمَّاد |
کثرت سے اللہ پاک کی حمد کرنے والا |
سرکار صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا صفاتی نام |
محمد |
امان رضا |
امان کا معنی ہے: حفاظت |
صحابی رسول کا بابرکت نام اور ”رضا“ اعلیٰ حضرت کی نسبت سے |
بچیوں کے 3 نام |
|||
|
رُقَیّہ |
ترقی کرنے والی |
سرکار صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّمکی بیٹی کا مبارک نام |
|
سلمیٰ |
آفات سے محفوظ/ نجات پانے والی |
سرکار صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّمکی صحابیہ کا مبارک نام |
|
نسیبہ |
حسب و نسب میں مشہور شریف خاتون |
سرکار صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّمکی صحابیہ کا مبارک نام |
(جن کے ہاں بیٹے یا بیٹی کی ولادت ہو وہ چاہیں تو ان نسبت والے 6 ناموں میں سے کوئی ایک نام رکھ لیں۔)
Comments