بچوں اور بچیوں کی 6 نام

بچّوں اور بچیوں کے 6 نام

ماہنامہ فیضانِ مدینہ جون 2024ء

سرکارِمدینہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّمنےفرمایا : آدمی سب سے پہلا تحفہ اپنے بچّے کو نام کا دیتا ہے لہٰذا اُسے چاہئے کہ اس کا نام اچھا رکھے۔ (جمع الجوامع ، 3/  285، حدیث : 8875)

یہاں بچّوں اور بچیوں کے لئے6 نام ،ان کے معنیٰ اور  نسبتیں پیش کی جارہی ہیں ۔

بچوں کے 3 نام

نام

پکارنے کے لئے

معنیٰ

نسبت

محمد

عبدُ المتین

قُوت والے کا بندہ

اللہ پاک کے  صفاتی نام کی طرف لفظِ عبد کی اضافت کے ساتھ

محمد

اعظم

بَرتر

سرکار صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا صفاتی نام

محمد

صالِح

نیک، باعمل

اللہ پاک کے نبی علیہ السلام کا بابرکت نام

بچیوں کے 3  نام

زہراء

روشن اور سفید چہرے والی

سیدتنا فاطمہ رضی اللہ عنہا کا لقب

طاھِرہ

پاک

ام المؤمنین سیدتنا عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا لقب

عطیّہ

انعام دی ہوئی چیز

سرکار صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّمکی صحابیہ کا مبارک نام

(جن کے ہاں بیٹے یا بیٹی کی ولادت ہو وہ چاہیں تو ان نسبت والے 6 ناموں میں سے کوئی ایک نام رکھ لیں۔)


Share