Book Name:Mout Se Ibrat Hasil Karain
ملک تقریباً 407فیضانِ مدینہ قائم ہیں۔
فرمانِ مصطفےٰ صَلَّیاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم:بیشک صَدقہ ربّ کے غضب کو بجھاتا اوربُری موت کو دفع کرتا ہے۔ (ترمذی،کتاب الزکاۃ، باب ما جاء فی فضل الصدقة، ۲/ ۱۴۶، حديث:۶۶۴)
(بالغ اسلامی بھائیوں میں تعلیم قرآن عام کرنے والا شعبہ)
اَلْحَمْدُلِلّٰہ!مدرسۃ المدینہ بالغان کے ذریعے بالغ(بڑی عمر کے)اسلامی بھائیوں کو مختلف مقامات (مثلاًمساجد،دفاتر ، مارکیٹ،دُکان وغیرہ) اورمختلف اوقات میں فی سبیلاللہ ناظرہ تعلیمِ قراٰن کے ساتھ ساتھ نمازکے بُنیادی مسائل بتائے جاتے ہیں ،سُنّتیں اورآداب سکھائے جاتے ہیں۔ ملک و بیرونِ ملکمدرسۃ المدینہ بالغان کی تعداد تقریباً 13853(تیرہ ہزارآٹھ سو ترپّن)اورپڑھنے والوں کی تعداد تقریباً89043(نواسی ہزارتینتالیس)ہے۔
فرمانِ مصطفےٰ صَلَّیاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم: بے شک مسلمان کا صَدقہ عمر بڑھاتا اور بُری موت کو روکتا ہے اوراللہ پاک اس کی برکت سے صَدقہ دینے والے سے تَکَبُّر وتَفَاخُر (بڑائی اور فخر کرنے کی بُری عادت)دور کردیتا ہے۔ المعجم الکبير ،۱۷/۲۲، حديث:۳۱
(بالغہ اسلامی بہنوں میںتعلیم قرآن عام کرنے والا شعبہ)
جس طرح بڑی عمرکے اسلامی بھائیوں میں تعلیمِ قراٰن عام کرنے کا سلسلہ جاری ہے،اِسی طرح بڑی عمرکی اسلامی بہنوں میں بھی قراٰنِ پاک کی تعلیم کو عام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔مدرسۃ المدینہ بالغات میں پڑھنے والیوں کی تعدادتقریباً63 ہزار سے زائد ہے۔
فرمانِ مصطفےٰ صَلَّیاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم:صبح سویرے صَدقہ دو کہ بلا صَدقہ سے آگے قدم نہیں بڑھاتی۔ شُعَبُ الايمان، باب فی الزکاۃ،التحريض علی صدقة التطوع،۳/۲۱۴، حديث:۳۳۵۳
(اسلامی بھائی اوراِسلامی بہنیں )
اَلْحَمْدُلِلّٰہ!ہزاروں مقاما ت پراِسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں کے ہفتہ وارسُنّتوں بھرے اِجتماعات ہوتے ہیں،جن میں ہرہفتے لاکھوں اسلامی بھائی اور اسلامی بہنیں شرکت کرکے علمِ دِین حاصل کرتے ہیں، صرف پاکستان میں اسلامی بھائیوں کے529جبکہ اسلامی بہنوں کے6501ہفتہ واراِجتماعات ہورہے ہیں۔
فرمانِ مصطفےٰ صَلَّیاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم:جواللہ پاک کی رِضا کی خاطِر صَدقہ کرے تو وہ (صَدقہ ) اس کے