Book Name:Mout Se Ibrat Hasil Karain
(وسائلِ بخشش مرمم،ص،639)
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب! صلَّی اللہ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
اَلْحَمْدُلِلّٰہ عَزَّ وَجَلَّ عاشقانِ رسول کی مدنی تحریک دعوتِ اسلامی دنیا بھر میں کم و بیش 104 شعبہ جات میں دینِ اسلام کی خدمت کے لئے کوشاں ہے۔اس مدنی تحریک کو آپ جو مدنی عطیات(چندہ )پیش کرتے ہیں ان کو شرعی و تنظیمی رہنمائی سے خرچ کیاجاتا ہے۔دعوت اسلامی کے شعبوں میں سے چندشعبہ جات کا مختصر تعارف ملاحظہ کیجئے:
جامعۃُ المَدِینہ(عالمِ دین و عالمہ بنانے والا شعبہ)
اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ وَجَلَّدعوتِ اسلامی کے تحت نیکی کی دعوت اورعلمِ دین کی اشاعت کیلئےجامعات المدینہ قائم ہیں جن میں طلبَۂ کرام کو مفت تعلیم کے ساتھ ساتھ قیام و طعام اور ضروری سہولیات(مثلاً کمپیوٹر لیب،مطالعے کے لیے مناسب جگہ و کتابیں،طِبّی علاج کے لیے ادویات وغیرہ)بھی بِلا مُعاوَضہ فراہم کی جاتی ہیں ۔اس نظام کوچلانے کیلئے صرف پاکستان مىں قائم جامعات المدینہ کی تعمىرات کے علاوہ سالانہ اَخراجات کروڑوں میں ہىں جو آپ ہی کے دئیے ہوئے مدنی عطیات (چندے)سےپورے کئے جاتے ہیں۔جامعات المدینہ اوران میں زیرِ تعلیم طلبہ و طالبات کی تعداد ملاحظہ کیجئے:
تعدادجامعات المدینہ(ملک و بیرونِ ملک) |
546 (پانچ سو چھیالیس) |
طلبَۂ کرام و طالبات کی تعداد |
تقریباً 40109 (چالیس ہزارایک سونو) |
اساتذہ وغیرہ کل مدنی عملہ(اسٹاف) |
تقریباً 4124 (چارہزارایک سوچوبیس) |
فارغ التحصیل طلبہ وطالبات |
6871(چھ ہزارآٹھ سواِکَھْتَّر) |
فرمانِ مُصطفٰے صَلَّیاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم:صَدقہ بُرائی کے 70 دروازے بند کرتا ہے۔ (المعجم الکبير ، ۴/۲۷۴، حديث:۴۴۰۲)
مدرسۃُ المَدِینہ(تعلیم ِقرآن عام کرنے والا شعبہ)
اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ وَجَلَّشیخِ طریقت،امیرِ اَہل سنّت بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا ابوبلال محمد الیاس عطّارقادری رضوی ضیائی دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے فیضانِ نظر سے ملک و بیرونِ ملک دعوتِ اسلامى