Book Name:Mout Se Ibrat Hasil Karain
کے تحت ہزاروں مدارس ُالمدینہ قائم ہیں جن میں مدنى منّے اور مدنى منّىاں قرآنِ پاک کى مفت تعلىم حاصل کررہے ہىں۔اَلْحَمْدُلِلّٰہعَزَّ وَجَلَّان مَدارس المدینہ میں پڑھنے والوں کو سُنَّتوں کا پیکر بنانے کیلئےان کی مدنی تربیت بھی کی جاتی ہے۔صرف پاکستان مىں قائم مدارسُ المدىنہ کی تعمىرات کےعلاوہ سالانہ اَخراجات کروڑہاکروڑ ہىں۔مدارسُ المدینہ اوران میں زیرِ تعلیم مدنى منّے اور مدنى منّىوں کی تعداد ملاحظہ کیجئے:
تعداد مدارس المدینہ(ملک و بیرون ِملک) |
2761(دوہزارسات سواِکسٹھ) |
تعدادمدنى مُنّے اورمدنى منّیاں (ملک و بیرون ِملک) |
تقریباً128413(ایک لاکھ اٹھائیس ہزارچارسوتیرہ) |
اساتذہ وغیرہ کل مدنی عملہ(اسٹاف) |
تقریباً7198(سات ہزارایک سو اٹھانوے) |
حفظِ قرآن مکمل کرنے والے مدنى منّوں اور مدنى منّىوں کی تعداد |
تقریباً74329(چوہتّرہزارتین سواُنتیس) |
ناظرہ قرآن کی تکمیل کرنے والے مدنى منّوں اور مدنى منّىوں کی تعداد |
تقریباً215822(دولاکھ پندرہ ہزارآٹھ سو بائیس) |
فرمانِ مصطفےٰ صَلَّیاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم:بے شک مسلمان کا صَدقہ عمر بڑھاتا اور بُری موت کو روکتا ہےاوراللہ پاک اس کی برکت سے صَدقہ دینے والے سے بڑائی اور فخر کرنے کی بُری عادتدُور کردیتا ہے۔(معجم کبير ،۱۷/۲۲، حديث:۲۱)
خُدّامُ المَساجد(مسجدیں بنانے والا شعبہ)
اَلْحَمْدُلِلّٰہ!دعوتِ اسلامی،مسجد بھروتحریک کے ساتھ ساتھ ”مسجد بناؤ تحریک“بھی ہے۔ملک وبیرونِ ملک اس وقت کم و بیش 589مساجدزیرِ تعمیر ہیں۔سینکڑوں مساجد،مدنی مراکز(فیضانِ مدینہ) بن چکے ہیں۔
فرمانِ مصطفےٰ صَلَّیاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم: بے شک صَدقہ کرنے والوں کو صَدقہ قبر کی گرمی سے بچاتا ہے اور بلاشبہ مسلمان قيامت کے دن اپنے صَدقہ کے سائے ميں ہوگا۔(شُعَبُ الايمان، باب الزکاۃ، التحریض علی صدقة التطوع،۲/۲۱۲، حديث:۲۲۴۷)
اَلْحَمْدُلِلّٰہ!مساجد کی تعمیرات کے ساتھ ساتھ مدنی مراکز "فیضانِ مدینہ"بنائے جاتے ہیں،ملک و بیرونِ