حروف ملائیے

حروف ملائیے !

پیارے بچّو !  قراٰنِ مجید اللہ  پاک کی  کتاب ہے  ،  جو اللہ  پاک کے آخری نبی  حضرت محمد صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم پر نازل ہوئی ، اس کے پڑھنے  سے   بہت زیادہ برکتیں اور ثواب حاصل  ہوتا ہے ، ہمارے  پیارے  نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے  فرمایا : قراٰن پڑھا کرو کیونکہ یہ قیامت کے دن اپنے پڑھنے والوں کی شفاعت کرےگا۔  ( مسلم ، ص314 ، حدیث : 1874 )  قراٰنِ مجید کی بہت ساری سورتیں ایسی ہیں جن کے شروع میں اللہ پاک نے کسی چیز کی قسم ذکر فرمائی  ہے۔ آپ نے  اوپر سے نیچے ، دائیں سے  بائیں حروف ملا کر   ان چھ سورتوں کے    نام تلاش کرنے  ہیں جیسے  ٹیبل میں لفظ”عصر“تلاش کر کے بتایا گیا ہے۔

تلاش کئے جانے والے 6 نام :

  ( 1 ) ضحیٰ  ( 2 ) فجر  ( 3 )  لیل  ( 4 ) شمس  ( 5 ) قمر ( 6 ) بلد

ی

د

ب

ی

ض

ا

ہ

ل

ق

ل

ف

ج

ر

و

ق

س

ض

ب

ا

ٹ

ع

ص

ا

د

م

ح

ق

و

ل

ج

ب

ل

د

ع

ی

م

ل

ھ

ح

ظ

چ

ث

ر

ا

ب

ی

م

ع

ص

ر

ج

ا

ؤ

چ

ل

گ

پ

ہ

ک

ق

م

ر

ش

ی

ق

ر

ش

م

س

ت

ی

ز


Share