بچّوں اور بچّیوں کے 6 نام
سرکارِمدینہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نےفرمایا : آدمی سب سے پہلا تحفہ اپنے بچّے کو نام کا دیتا ہے لہٰذا اُسے چاہئے کہ اس کا نام اچھا رکھے۔ ( جمع الجوامع، 3 / 285، حدیث : 8875 ) یہاں بچّوں اور بچیوں کے لئے6 نام،ان کے معنیٰ اور نسبتیں پیش کی جارہی ہیں۔
بچوں کے 3 نام
نام |
پکارنے کے لئے |
معنیٰ |
نسبت |
محمد |
عبدالقادر |
قدرت والے کابندہ |
اللہ پاک کے صفاتی نام کی طرف لفظِ عبد کی اضافت کے ساتھ |
محمد |
شاکر |
شکر ادا کرنے والا |
سرکار صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا صفاتی نام |
محمد |
وسیم |
حسین چہرے والا |
سرکار صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا صفاتی نام |
بچیوں کے 3 نام |
|||
|
زینب |
خوشبودار پودے کو کہتے ہیں |
اُمُّ المؤمنین رضی اللہ عنہا کا مبارک نام |
|
رَیحانہ |
ایک خوشبودار پودا |
سرکار صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی مقدس کنیز کا نام |
|
عاطفہ |
مہربانی کرنے والی |
بزرگ خاتون ( حضرت ذوالنون مصری کی بہن ) کا نام |
( جن کے ہاں بیٹے یا بیٹی کی ولادت ہو وہ چاہیں تو ان نسبت والے6ناموں میں سے کوئی ایک نام رکھ لیں )
Comments