حروف ملائیے !
پیارے بچّو ! قراٰنِ مجید اللہ پاک کی کتاب ہے ، جو اللہ پاک کے آخری نبی حضرت محمد صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم پر نازل ہوئی ، اس کے پڑھنے سے بہت زیادہ برکتیں اور ثواب حاصل ہوتا ہے ، ہمارے پیارے نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے فرمایا : قراٰن پڑھا کرو کیونکہ یہ قیامت کے دن اپنے پڑھنے والوں کی شفاعت کرےگا۔ ( مسلم ، ص314 ، حدیث : 1874 ) قراٰنِ مجید کی بہت ساری سورتیں ایسی ہیں جن کے شروع میں اللہ پاک نے کسی چیز کی قسم ذکر فرمائی ہے۔ آپ نے اوپر سے نیچے ، دائیں سے بائیں حروف ملا کر ان چھ سورتوں کے نام تلاش کرنے ہیں جیسے ٹیبل میں لفظ”عصر“تلاش کر کے بتایا گیا ہے۔
تلاش کئے جانے والے 6 نام :
( 1 ) ضحیٰ ( 2 ) فجر ( 3 ) لیل ( 4 ) شمس ( 5 ) قمر ( 6 ) بلد
ی |
د |
ب |
ی |
ض |
ا |
ہ |
ل |
ق |
ل |
ف |
ج |
ر |
و |
ق |
س |
ض |
ب |
ا |
ٹ |
ع |
ص |
ا |
د |
م |
ح |
ق |
و |
ل |
ج |
ب |
ل |
د |
ع |
ی |
م |
ل |
ھ |
ح |
ظ |
چ |
ث |
ر |
ا |
ب |
ی |
م |
ع |
ص |
ر |
ج |
ا |
ؤ |
چ |
ل |
گ |
پ |
ہ |
ک |
ق |
م |
ر |
ش |
ی |
ق |
ر |
ش |
م |
س |
ت |
ی |
ز |
Comments