حروف ملائیے

حروف ملائیے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ فروری2024 ء


اسلامی سال کا آٹھواں مہینا شعبان المعظم ہے ، اس مہینے کی پندرہویں رات کو شبِ براءت کہا جاتا ہے۔اس رات اللہ پاک اپنی خاص رحمتیں اور برکتیں نازل فرماتا ہے ، بھلائیوں کے دروازے کھول دیتا ہے۔حدیثِ پاک کے مطابق اس رات اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے کہ ہے کوئی بخشش مانگنے والا کہ میں اسے بخش دوں ، ہے کوئی روزی مانگنے والا کہ میں اسے روزی دوں ، ہے کوئی مصیبت میں مبتلا کہ میں اسے عافیت دوں ، ہے کوئی ایسا ! ہے کوئی ایسا ! یہاں تک کہ فجر کا وقت شروع ہوجاتا ہے۔ ( ابن ماجہ ) ، 2 / 160 ، حدیث : 1388 )

پیارے بچّو ! آپ نے اوپر سے نیچے ، دائیں سے بائیں حروف ملا کر پانچ الفاظ تلاش کرنے ہیں جیسے ٹیبل میں لفظ عافیت تلاش کر کے بتایا گیا ہے۔

تلاش کئے جانے والے5الفاظ یہ ہیں : ( 1 ) رحمت ( 2 ) برکت ( 3 ) مغفرت ( 4 ) بخشش ( 5 ) روزی۔

ر

و

ز

ی

ن

ہ

ہ

ز

ق

ل

م

ا

د

س

ق

ز

ف

ع

ع

ب

ع

ا

ف

ی

ت

ز

ث

ب

ر

ک

ت

ی

و

س

ف

ز

خ

ق

م

ل

س

ل

ح

چ

ف

ش

م

غ

ف

ر

ت

س

ل

ر

ش

ح

ل

د

ن

ز

ی

د

ح

ب

ق

ع

ا

م

ف

ہ

ا

م

ء

ع

ث

م

ا

م

ح

م

ت


Share