بچّوں اور بچیوں کے 6 نام
ماہنامہ فیضانِ مدینہ فروری2024 ء
سرکارِمدینہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نےفرمایا : آدمی سب سے پہلا تحفہ اپنے بچّے کو نام کا دیتا ہے لہٰذا اُسے چاہئے کہ اس کا نام اچھا رکھے۔
(جمع الجوامع ، 3/ 285، حدیث : 8875)یہاں بچّوں اور بچیوں کے لئے6 نام ،ان کے معنیٰ اور نسبتیں پیش کی جارہی ہیں ۔
بچوں کے 3 نام
نام |
پکارنے کے لئے |
معنیٰ |
نسبت |
محمد |
عَبْدُ القُدُّوْس |
ہر عیب سے پاک کا بندہ |
اللہ پاک کے صفاتی نام کی طرف لفظِ عبد کی اضافت کے ساتھ |
محمد |
ادریس |
درس دینے والا |
اللہ کے نبی علیہ السّلام کا مبارک نام |
محمد |
راشد |
ہدایت یافتہ |
صحابی رسول کا نام |
بچیوں کے 3 نام |
|||
|
حفصہ |
خوبصورت |
اُمُّ المؤمنین رضی اللہ عنہا کا بابرکت نام |
|
عَذْبَہ |
میٹھی نہر/ شفاف پانی |
سرکار صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی صحابیہ کا مبارک نام |
|
حَمْنہ |
شہر طائف کے انگوروں ایک قسم |
سرکار صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی صحابیہ کا مبارک نام |
(جن کے ہاں بیٹے یا بیٹی کی ولادت ہو وہ چاہیں تو ان نسبت والے 6 ناموں میں سے کوئی ایک نام رکھ لیں۔)
Comments