ماہنامہ فیضانِ مدینہ کے اکتوبر کے شمارے میں بیان کیا گیا تھا کہ حضور نبیِّ رحمت صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی مبارک تعلیمات حسنِ معاشرت کے عظیم اصولوں کی حیثیت رکھتی ہیں
حقیقی محبت ایسی منزل ہے جہاں شائقین پہنچنا چاہتے ہیں ، یہ دِلوں کی خوراک ، روحوں کی غذا ، اور آنکھوں کی ٹھنڈک ہے ، یہ وہ زندگی ہے جس سے محروم شخص مُردوں میں شمار ہوتا ہے ،