بچوں اور بچیوں کے 6 نام

بچّوں اور بچیوں کے 6 نام

ماہنامہ فیضان مدینہ نومبر2023

سرکارِمدینہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّمنےفرمایا : آدمی سب سے پہلا تحفہ اپنے بچّے کو نام کا دیتا ہے لہٰذا اُسے چاہئے کہ اس کا نام اچھا رکھے۔

(جمع الجوامع ، 3/  285، حدیث : 8875)یہاں بچّوں اور بچیوں کے لئے6 نام ،ان کے معنیٰ اور  نسبتیں پیش کی جارہی ہیں ۔

بچوں کے 3 نام

نام

پکارنے کے لئے

معنیٰ

نسبت

محمد

عبد الحفیظ

حفاظت کرنے والے کا بندہ

اللہ پاک کے  صفاتی نام کی طرف لفظِ عبد کی اضافت کے ساتھ

محمد

 زَید

اضافہ،بڑھوتری، کثرت

صحابیِ رسول کا مبارک نام

محمد

حامد رضا

حمد کرنے والا

شہزادۂ اعلیٰ حضرت کا نام

بچیوں کے 3  نام

رُفَیْدَہ

مددگار خاتون، عطیہ

صحابیہ کا مبارک نام

عالیہ

ہر چیزکا بلند حصہ

حضرت سیدنا عبد المطلب رضی اللہُ عنہکی پوتی کا نام  

طُوبیٰ

خوش خبری

جنّت یا جنّت کے درخت کا نام

(جن کے ہاں بیٹے یا بیٹی کی ولادت ہو وہ چاہیں تو ان نسبت والے6ناموں میں سے کوئی ایک نام رکھ لیں)


Share