Book Name:ALLAH Walon Ke Ikhtiyarat

27 ہزار طلبہ و طالبات دینی تعلیم  حاصل کر رہے ہیں جبکہ 60 ہزار سے زائد طلبہ مختلف کورسز مکمل کر چکے ہیں اب تک تقریبا 21 دار الافتاء اہلسنت قائم کئے جا چکے ہیں جن میں  شرعی رہنمائیوں کی تعدادماہانہ اوسطاً 20  ہزار ہے  المدینۃُ العلمیہ (اسلامِک ریسرچ سنٹر)  کے ذریعےدینی لٹر یچر پر تحقیقی کام انجام دیا جارہا ہے ،  اَلحمدُ لِلّٰہ!  اس شعبے کے  تحت اب تک 2045کتب و رسائل پر کام ہو چکا ہےسوشل میڈیا(مثلاً، یوٹیوب(Youtube)،فیس بک (Facebook)، انسٹاگرام(Instagram) وغیرہا پر  موجود اکاؤنٹ ،  جن )پر تقریباً 60.43 ملین (Million) یعنی 6کروڑ  43 لاکھ فالورز (Followers) ہیں * مدنی چینل اردو، انگلش، بنگلہ زبانوں میں، کڈز مدنی چینل ، بزرگوں کا مدنی چینل اور عربی ویب چینل کے ذریعے دینِ اسلام کی خدمت کی جارہی ہے شعبہ آئی ٹی کی طرف  سے اب تک 35 موبائل ایپلی کیشن اور 44اسلامک  ویب سائٹس لانچ کی جا چکی ہیں  سابقہ 12  ماہ میں قریباً 9 لاکھ 60 ہزار اسلامی بھائیوں نے قافلے میں سفر کیاشعبہ کورسز کے تحت اب تک قریبا  92 ہزار 455 کورسز ہوچکے  ہیں جبکہ 19 لاکھ سے زائد افراد نے ان کورسز میں شرکت کی ہفتہ وار اجتماع میں شرکت  کرنے والوں کی تعداد اوسطاً 6لاکھ ہے ٹرانسلیشن ڈیپارٹمنٹ اب تک 45 زبانوں میں 8 ہزار کتب و رسائل کا ترجمہ کر چکا ہے خدام المساجد و المدارس المدینہ کے تحت تقریبا 7 ہزار 243 مساجد بن چکی ہیں۔

ان سب کاموں اور  دعوتِ اسلامی کے جملہ دِینی  و فلاحی کاموں کو جاری و ساری رکھنے کے لیے  دعوتِ اسلامی کے اربوں روپے کے اخراجات ہیں۔ان اخراجات کو پورا کرنے کے لیے اِنْ شَآءَ  اللہ  الْکَرِیْم!12 اکتوبر 2025کو ہونے جا رہا ہے: ٹیلی تھون،  جس کا ایک