Book Name:ALLAH Walon Ke Ikhtiyarat
یہ رسالہ خُود بھی پڑھیے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور جو سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ وغیرہ استعمال کرتے ہیں، رضائے اِلٰہی اور ثواب کے لیے یہ رسالہ دوسروں کو بھی شیئر (Share) کیجیے! مکتبۃُ المدینہ پیش کر رہا ہے امیر اہلسنّت مولانا محمد الیاس عطّار قادری دامَت بَرَکاتُہمُ العالِیہ کے قلم سے غوثِ پاک رحمۃُ اللہ علیہ کی سیرتِ مبارَکہ سے مُتَعَلِّق لکھے ہوئے 3 رسائل (1): جنات کا بادشاہ (2): منّے کی لاش (3): سانپ نما جن۔غوثِ پاک رحمۃُ اللہ علیہ کی سیرت مبارکہ کے بارے میں آگہی کے لیے تینوں رسائِل کا مطالعہ فرمائیں ، رسالہ جنات کا بادشاہ 33 روپے، منّے کی لاش26 روپے، اور سانپ نما جن28 روپےمیں مکتبۃُ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے طلب فرمائیں۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے اسلامی بھائیو!آپ کی اپنی دینی تنظیم دعوتِ اسلامی دینی و فلاحی خدمت میں مصروف عمل ہے۔ اَلحمدُ لِلّٰہ! کنز المدارس بورڈ کے نام سے دعوتِ اسلامی کا اپنا تعلیمی بورڈ ہے تقریبا 20ہزار 235 جامعات و مدارسُ المدینہ (بوائز اینڈ گرلز) قائم ہیں، جن میں حفظ و ناظرہ، عالِم کورس(درسِ نظامی)، مختلف تَخَصُّصَات (Specialization)، فرائض علوم کورسز کروائے جاتے ہیں *جامعات و مدارسُ المدینہ (بوائز اینڈ گرلز) طلبا کی تعداد کم و بیش5 لاکھ 65 ہزار 695ہے بڑی عمر کے اسلامی بھائیوں اور بہنوں کو قرآن کریم کی تعلیم دینے کے لیے ہزاروں مدارس المدینہ بالغان و بالغات لگائے جاتے ہیں جن میں پڑھنے والے اسلامی بھائیوں اور بہنوں کی تعداد لاکھوں میں ہےفیضان آن لائن اکیڈمی کے ذریعے تقریبا