شیخ ِ طریقت امیرِ اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مارچ2018ء میں درج ذیل مَدَنی رسائل پڑھنےکی ترغیب دلائی اور پڑھنے والوں کو دُعاؤں سے نوازا: (1) یا ربِّ کریم! جو کوئی رسالہ ”آدابِ دین‘‘ (صفحات63) مکمَّل پڑھ یا سُن لے،اُس کو اور مجھے سراپا حُسن ِ اخلاق بنادے ۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم۔ کارکردگی : تقریباً 67063اسلامی بھائیوں جبکہ تقریباً 69765اسلامی بہنوں نے یہ رسالہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔ (2) یا ربِّ اکبر ! جو کوئی رسالہ”عاشقِ اکبر“ (صفحات 64) مکمَّل پڑھ (یا سُن) لے اُس کو غمِ مصطَفٰے نصیب فرما۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم۔ کارکردگی: تقریباً 70385 اسلامی بھائیوں اور تقریباً72877 اسلامی بہنوں نے اس رسالے کا مطالعہ کیا۔(3)یا ربِّ کریم! جو رسالہ ”فیضانِ اذان“ (22 صفحات)پڑھ(یا سُن)لےاُس کا اور میرامدینے میں ایمان و عافیت کے ساتھ اچھا خاتمہ فرما۔اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم۔ کارکردگی: تقریباً77455اسلامی بھائیوں اور تقریباً129713اسلامی بہنوں نے اس رسالے کا مطالعہ کیا۔(4)یا ربَّ المصطفے ٰ!(عَزَّوَجَلَّ و صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم) جو کوئی رسالہ ”قِيامت كا اِمتِحان“کے کم از کم 33صفحات پڑھ یا سُن لے اُس کو اور مجھے بروزِ قِیامت بِغیر امتحان کے کامیاب کر کے جنَّتُ الْفردوس میں بے حساب داخِلہ نصیب فرما۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم۔کارکردگی: تقریباً88719اسلامی بھائیوں اور تقریباً128686 اسلامی بہنوں نے اس رسالے کا مطالعہ کرنے کی سعادت پائی۔
Share
Articles
یااللہ پاک! جو کوئی رِسالہ “ دعوتِ اسلامی کے بارے میں دلچسپ معلومات “ کے 51صفحات پڑھ یا سُن لے اُسے دینِ اسلام کی خدمت کا سچّا دَرد دے اور اُس کی بے حساب مغفرت فرما۔
شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے ذوالحجۃ الحرام1442ھ اور محرم الحرام1443ھ میں درج ذیل مَدَنی رسائل
شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے ذُوالحجۃِ الحرام1442ھ میں درج ذیل مَدَنی رسائل پڑھنے / سننے کی
شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے شوّالُ المکرم اور ذوالقعدۃ الحرام 1442ھ میں درج ذیل مَدَنی رسائل پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی اور پڑھنے / سننے والوں کو دُعاؤں سے نوازا :
شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نےماہِ شعبان اورماہِ رَمَضان1442ھ میں درج ذیل مَدَنی رسائل پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی اور پڑھنے / سننے والوں کو دُعاؤں سے نوازا
شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے جُمادَی الاُخریٰ 1442ھ میں درج ذیل مَدَنی رسائل پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی اور پڑھنے / سننے والوں کو دُعاؤں سے نوازا :
شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے جُمادَی الاُولیٰ اور جُمادَی الاُخریٰ 1442ھ میں درج ذیل مَدَنی رسائل پڑھنے
شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے ربیعُ الآخِر اور جُمادَی الاُولیٰ 1442ھ میں
شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے
شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے صَفَرُالْمُظَفَّراور ربیعُ الْاوّل 1442ھ میں درج ذیل مَدَنی رسائل پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی اور پڑھنے / سننے والوں کو دُعاؤں سے نوازا :
شیخِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مُحَرَّمُ الْحَرام اور صَفَرُالْمُظَفَّر1442ھ میں درج ذیل مَدَنی رسائل پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی اور پڑھنے / سننے والوں کو دُعاؤں سے نوازا :
شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ذُوالحجۃِ الْحَرام1441ھ اور مُحَرَّمُ الْحَرام 1442ھ میں درج ذیل مَدَنی رسائل پڑھنے
Comments