حروف ملائیے

حروف ملائیے !

ماہنامہ فیضانِ مدینہ جنوری 2023

پیارے بچّو ! ہمارے پیارے نبی کا نام حضرت محمد صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ہے ، آپ اللہ پاک کے  سب سے پیارے اور آخری نبی ہیں۔قراٰن شریف میں ایک آیت ہےجس میں یہ بتایا گیا ہے کہ اللہ اورفرشتے ہمارے نبی پر درود بھیجتے ہیں ، اور اسی آیت میں اللہ پاک نے ہم مسلمانوں کو بھی درود وسلام پڑھنے کا حکم فرمایا ہے ، درود شریف پڑھنے کے بہت سارے فائدے ہیں جیسے :  ( 1 ) نیکیاں ملتی ہیں  ( 2 ) دعا قبول ہوتی ہے  ( 3 ) پریشانی ختم ہوجاتی ہے  ( 4 ) بیماری ٹھیک ہوجاتی ہے  ( 5 )  ڈر نہیں لگتا ( 6 ) انسان امیر ہو جاتا ہے  ( 7 ) بھولی ہوئی چیز یاد آجاتی ہے  ( 9 ) اللہ پاک خوش ہوتا ہے  ( 10 ) قیامت میں ہمارے نبی سے ہاتھ ملانا نصیب ہوگا۔سب سے چھوٹا درودِ پاک یہ ہے : صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَسَلَّم

 آپ نے اوپر سے نیچے اور سیدھی سے اُلٹی طرف حروف ملا کر5 الفاظ تلاش کرنے ہیں ، جیسے ٹیبل میں لفظ ”محمد“ کو تلاش کرکے بتایا گیا ہے۔ اب یہ الفاظ تلاش کیجئے :  ( 1 )  نیکیاں ( 2 )  دعا ( 3 ) امیر ( 4 ) درود ( 5 ) خوش۔

پ

ی

ئ

ے

ت

ر

ع

و

ق

ل

ک

ج

ھ

گ

ف

د

س

ا

م

ن

ب

م

ح

م

د

ط

چ

ش

ز

ذ

ژ

خ

ث

ع

ظ

ب

خ

ض

د

ر

و

د

ا

ح

غ

ڈ

ص

آ

ڑ

ش

ٹ

م

ۃ

ز

ش

چ

ط

ن

ی

ک

ی

ا

ں

پ

ہ

ی

ئ

ے

ت

ر

ر

ع

م

ن

ب

ط

چ

ش

ز

ٹ

ص

 


Share