اہم نوٹ


چھوٹا ہو یا بڑا، غریب ہو یا امیر، تعلیم کا میدان ہو یا کھیل کُود، لوگوں کی خدمت ہو یا عبادتِ الہٰی، معاشرے کے نامعلوم افراد سے لے کر جانی پہچانی شخصیات تک کم وبیش سب ہی سُستی کا کسی نہ کسی حد تک شکار ہیں۔


آپ حضرت فاطمہ و علی رضی اللہُ عنہما کے بیٹے، حضرت امام حسن کے بھائی اور حضورِ انور صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے نواسے ہیں۔ آپ رضی اللہُ عنہ کی ولادت 5شعبانُ المعظم 4 ہجری کو مدینۂ منوّرہ میں ہوئی۔


اپنے بچّے کو اکیلے پڑھنے کے لئے نہ جانے دیں۔ یہ Risky (یعنی خطرے والی بات) ہے، اِس لئے بچّے کو لانے اور لےجانے کےلئے کوئی نہ کوئی ترکیب رکھیں۔


بعض بہنوں کی یہ سوچ ہوتی ہے کہ بھابھیاں ان کی خدمت کریں، ان کے حصے کے بھی کام کریں۔ بھابھیاں گھر آجائیں تو ہر طرح کے کام انہی کے سپرد ہوں، جبکہ شرعی طور پر ایسا نہیں کہ بھابھی نند کی خدمت کرے۔


ویڈیوز ملاحظہ کیجئے

مزید کتابیں پڑھیں