Image
شرح مَوت رُوح کے مَرجانے کا نہیں ، بلکہ اس کےجسم سے جُدا ہوجانے اور عالَمِ دُنیاسے عالَمِ برزخ کی طرف منتقل ہو جانے کا نام ہے ، [1] لہٰذا مَوت کے بعد بھی رُوح تو سب کی زندہ ہی رہتی ہے
Image
محدث ابنِ جوزی رحمۃُ اللہ علیہ فرماتےہیں : ایک مرتبہ حضرت سیدنا عَمْروبن لیث رحمۃُ اللہ علیہ کے سامنے اُن کی تمام فوج کوجمع کیا گیا ، آپ نے جب اپنی فوج کی یہ کثرت دیکھی تو روپڑےاور دِل ہی دِل میں کہنےلگے