کروڑوں حنفیوں کے عظیم پیشوا حضرت سیّدُنا امامِ اعظم ابوحنیفہ نعمان بن ثابت رحمۃُ اللہ علیہ محدث و فقیہ ، علم و عمل کے جامع ، زُہد و تقویٰ کے پیکر ، امانت و دیانت میں بے مثال ، حُسنِ اَخلاق
ابتدائی تعلیم : آپ رحمۃُ اللہ علیہ نے 1954 میں پرائمری تک کی تعلیم اپنے آبائی گاؤں کے اس پرائمری اسکول میں حاصل کی جسے آپ ہی کے پردادا فقیر مولا بخش شر نے 1942ء