حروف ملائیے!

ماہنامہ جنوری2022

پیارے بچّو! ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفےٰ  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم  کو جن مسلمانوں نے دیکھا اور ایمان ہی پر ان کا انتقال ہوا ، ان کو صحابی کہتے ہیں۔ آپ  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم  کے تمام صحابی جنّتی ہیں۔ 10صحابی ایسے بھی ہیں جنہیں ایک ساتھ ہمارے پیارے نبی نے دنیا ہی میں جنت کی خوش خبری دی۔ ان 10لوگوں کو “ عَشْرَۂ مُبَشَّرَہ “ کہتے ہیں مطلب جنّت کی خوش خبری پانے والے10لوگ۔ ان کے نام یہ ہیں ، مسلمانوں کے 4خلیفہ (حضرت ابوبکر صدیق ، حضرت عمر فاروق ، حضرت عثمانِ غنی ، حضرت  مولا علی) حضرت طلحہ بن عبید اﷲ ، حضرت زبیر بن عَوّام ، حضرت عبدُالرّحمٰن بن عوف ، حضرت سعد  بن ابی وقّاص ، حضرت سعید بن زید ، حضرت ابوعُبیدہ بن جرّاح۔  رضی اللہُ عنہم

آپ نے اوپر سے نیچےاورسیدھی سے الٹی طرف  حروف ملا کر5 نام تلاش کرنے ہیں ، جیسے ٹیبل میں لفظ “ ابوعُبیدہ “ کو تلاش کرکے بتایا گیا ہے۔ اب یہ  نام تلاش کیجئے : (1) طلحہ (2)زبیر (3)عبدالرّحمٰن (4)سعد (5)سعید۔

پ

ا

ہ

ی

ئ

ے

ت

ر

ع

ع

ب

د

ا

ل

ر

ح

م

ن

ڑ

و

ق

ٹ

ڑ

ۃ

ا

س

د

ف

ع

غ

ط

ح

خ

س

ڈ

ص

ل

ب

م

ل

ن

ب

ع

ط

چ

ص

ی

ڈ

ح

ز

ب

ی

ر

ذ

ظ

د

ش

ہ

س

ع

د

ث

ژ

ژ

ہ

ث

ظ

ل

ض

ن

م

ز

 


Share