Image
اس مدرسۃُ المدینہ سے فراغت پانے والے تقریبا ً55طلبہ نے درسِ نظامی (عالم کورس ) میں داخلہ لیا جن میں سے اب تک 5 طلبہ کورس مکمل کرچکے ہیں۔
Image
ان کے استاذِ محترم قاری محمد شاہسوار عطّاری (ذیلی حلقہ ذمہ دار) ان کے بارے میں تأثّرات دیتے ہوئے فرماتے ہیں : ما شآءَ اللہ! مکمل حفظ میرے پاس ہی کیا ہے ،