پھر مولا علی شیرِخدا رضی اللہُ عنہ نے (ہجرت سے پہلے کا واقعہ بیان کرتے ہوئے) فرمایا : میں نے دیکھاکہ رسولُ اللہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کو قریش نے پکڑ رکھا ہے۔
آخرت میں حتمی نجات اور جنّت میں بلندیٔ درجات کا دارو مدار اللہ کے آخری نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم سے مُشابہت (Resemblance) پر ہے۔