حروف ملائیے

حروف ملائیے !

ماہنامہ فیضانِ مدینہ مئی 2023

پیارے بچو ! اللہ پاک نے دوزخ کافروں کے لئے بنائی ہے ، صرف کافر ہمیشہ ہمیشہ اس میں رہیں گے ، کافروں کوایک سیکنڈ کے لئے بھی باہر نہیں نکالا جائے گا۔ جومسلمان برے ہوں گے ، گناہوں والے کام کریں گے ، وہ بھی دوزخ میں جائیں گے ، جب ان کی سزاختم ہوجائے گی پھر جنت میں چلے جائیں گے۔ دوزخ میں صرف کافر ہی کافر ہوں گے۔دوزخ میں بہت سخت سزا ملے گی ، وہاں بڑے بڑے سانپ ڈنک ماریں گے ، کھانے کے لئے کانٹوں والے درخت ، پینے کے لئے خون اوربہت زیادہ گرم پانی دیاجائے گا۔دوزخ کو عربی میں ” جہنم “ بھی کہتے ہیں۔قراٰن شریف میں دوزخ کے طبقات  ( درجات ) کےلئے یہ نام استعمال ہوئے ہیں :  ( 1 )  جہنم ( 2 )  لَظٰی  ( 3 )  حُطَمَہ  ( 4 ) سعیر  ( 5 )  سَقَر  ( 6 ) جحیم ( 7 ) ہاوِیہ۔

آپ نے اوپر سے نیچے اور سیدھی سے اُلٹی طرف حروف ملا کر7 نام تلاش کرنے ہیں ، جیسے ٹیبل میں لفظ ” دوزخ “ کو تلاش کرکے بتایا گیا ہے۔اب یہ نام تلاش کیجئے :   ( 1 )  جہنم ( 2 )  لَظٰی  ( 3 )  حُطَمَہ  ( 4 ) سعیر ( 5 )  سَقَر ( 6 )  جحیم ( 7 )  ہاوِیَہ۔

ا

س

د

ف

گ

ھ

ج

ک

ل

ص

ہ

ا

و

ی

ہ

ڈ

غ

ح

ض

خ

پ

ہ

ی

ئ

ے

ت

ر

ع

و

د

و

ز

خ

ق

س

ل

م

ن

ج

ح

ی

م

ب

ع

ط

چ

ش

ز

ط

ذ

ل

ظ

ی

ژ

ث

ظ

م

م

ر

س

ق

ر

ق

ت

ئ

ج

ہ

ن

م

خ

ض

و

ٹ

آ

ش

چ

ب

ن

م

ک

ع

 


Share