حروف ملائیے !
ماہنامہ فیضانِ مدینہ مئی 2023
پیارے بچو ! اللہ پاک نے دوزخ کافروں کے لئے بنائی ہے ، صرف کافر ہمیشہ ہمیشہ اس میں رہیں گے ، کافروں کوایک سیکنڈ کے لئے بھی باہر نہیں نکالا جائے گا۔ جومسلمان برے ہوں گے ، گناہوں والے کام کریں گے ، وہ بھی دوزخ میں جائیں گے ، جب ان کی سزاختم ہوجائے گی پھر جنت میں چلے جائیں گے۔ دوزخ میں صرف کافر ہی کافر ہوں گے۔دوزخ میں بہت سخت سزا ملے گی ، وہاں بڑے بڑے سانپ ڈنک ماریں گے ، کھانے کے لئے کانٹوں والے درخت ، پینے کے لئے خون اوربہت زیادہ گرم پانی دیاجائے گا۔دوزخ کو عربی میں ” جہنم “ بھی کہتے ہیں۔قراٰن شریف میں دوزخ کے طبقات ( درجات ) کےلئے یہ نام استعمال ہوئے ہیں : ( 1 ) جہنم ( 2 ) لَظٰی ( 3 ) حُطَمَہ ( 4 ) سعیر ( 5 ) سَقَر ( 6 ) جحیم ( 7 ) ہاوِیہ۔
آپ نے اوپر سے نیچے اور سیدھی سے اُلٹی طرف حروف ملا کر7 نام تلاش کرنے ہیں ، جیسے ٹیبل میں لفظ ” دوزخ “ کو تلاش کرکے بتایا گیا ہے۔اب یہ نام تلاش کیجئے : ( 1 ) جہنم ( 2 ) لَظٰی ( 3 ) حُطَمَہ ( 4 ) سعیر ( 5 ) سَقَر ( 6 ) جحیم ( 7 ) ہاوِیَہ۔
ا |
س |
د |
ف |
گ |
ھ |
ج |
ک |
ل |
ص |
ہ |
ا |
و |
ی |
ہ |
ڈ |
غ |
ح |
ض |
خ |
پ |
ہ |
ی |
ئ |
ے |
ت |
ر |
ع |
و |
د |
و |
ز |
خ |
ق |
س |
ل |
م |
ن |
ج |
ح |
ی |
م |
ب |
ع |
ط |
چ |
ش |
ز |
ط |
ذ |
ل |
ظ |
ی |
ژ |
ث |
ظ |
م |
م |
ر |
س |
ق |
ر |
ق |
ت |
ئ |
ج |
ہ |
ن |
م |
خ |
ض |
و |
ٹ |
آ |
ش |
چ |
ب |
ن |
م |
ک |
ع |
Comments