اسلام ایک امن پسند ، کامل ترین ، لاجواب خوبیوں کا حامل ، انسانی طبیعت و فطرت کے عین مطابق ، آسمانی اور سچّا دین ہے۔
اسلام اپنے ماننے والوں کو دنیا اور آخرت دونوں کی بہتری کی تعلیمات دیتا ہے۔ زندگی کی بہتری کے لئے اسلامی تعلیمات انسانی زندگی کا لازمی حصہ ہیں۔