شوّال و ذُوالقعدہ شریف کے چند اَہم واقعات
ماہنامہ فیضانِ مدینہ مئی2023
تاریخ / ماہ / سِن |
نام / واقعہ |
مزید معلومات کے لئے پڑھئے |
11شوّال شریف569ھ |
یومِ وصال سلطان نورالدین محمود بن محمود زنگی رحمۃ اللہ علیہ |
ماہنامہ فیضانِ مدینہ شوّال شریف 1438اور1439ھ |
15 شوّال شریف3ھ |
غزوۂ اُحد میں حضرت حمزہ سمیت 70صحابۂ کرام کی شہادت ہوئی |
ماہنامہ فیضانِ مدینہ شوّال شریف 1438تا 1439ھ اور ” سیرتِ مصطفیٰ ، صفحہ250تا283 “ |
شوّال شریف8ھ |
غزوۂ حُنین میں حضرت سُراقہ سمیت 4 صحابۂ کرام کی شہادت ہوئی |
ماہنامہ فیضانِ مدینہ شوّال شریف 1439ھ اور ” سیرتِ مصطفیٰ ، صفحہ453تا457 “ |
شوّال شریف11ھ |
وصالِ مبارک حضرت عبداللہ بن ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہما |
ماہنامہ فیضانِ مدینہ شوّال شریف 1441ھ |
شوّال شریف38ھ |
وصالِ مبارک حضرت صُہیب رومی رضی اللہ عنہ |
ماہنامہ فیضانِ مدینہ شوّال شریف 1440ھ |
شوّال شریف54ھ |
وصالِ مبارک اُمُّ المؤمنین حضرت سَودہ رضی اللہ عنہا |
ماہنامہ فیضانِ مدینہ شوّال شریف1438ھ |
2ذُوالقعدہ شریف 245ھ |
یومِ وصال حضرت ثوبان ذُوالنون مصری رحمۃ اللہ علیہ |
ماہنامہ فیضانِ مدینہ ذُوالقعدہ شریف 1438ھ |
2ذُوالقعدہ شریف 1367ھ |
یومِ وصال حضرت مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ |
ماہنامہ فیضانِ مدینہ ذُوالقعدہ شریف 1438تا1440ھ اور ” تذکرۂ صَدرُ الشریعہ “ |
8ذُوالقعدہ شریف 5ھ |
غزوۂ خندق میں حضرت سعد بن معاذ سمیت 7صحابۂ کرام کی شہادت ہوئی |
ماہنامہ فیضانِ مدینہ ذُوالقعدہ شریف 1438 ، 1439ھ اور ” سیرتِ مصطفیٰ ، صفحہ322تا342 “ |
ذُوالقعدہ شریف 6ھ |
واقعہ صلح حدیبیہ و بیعتِ رضوان |
ماہنامہ فیضانِ مدینہ ذُوالقعدہ شریف1438 ، 1439ھ اور ” سیرتِ مصطفیٰ ، صفحہ346تا364 “ |
اللہ پاک کی ان پر رحمت ہو اور ان کے صدقے ہماری بے حساب مغفرت ہو۔
اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
” ماہنامہ فیضانِ مدینہ “ کے شمارے دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ www.dawateislami.netاور موبائل ایپلی کیشن پر موجود ہیں۔
Comments