بچوں اور بچیوں کے 6 نام
ماہنامہ فیضانِ مدینہ مئی2023
سرکارِمدینہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نےفرمایا : آدمی سب سے پہلا تحفہ اپنے بچّے کو نام کا دیتا ہے لہٰذا اُسے چاہئے کہ اس کا نام اچھا رکھے۔ ( جمع الجوامع ، 3 / 285 ، حدیث : 8875 ) یہاں بچّوں اور بچیوں کے لئے6 نام ، ان کے معنیٰ اور نسبتیں پیش کی جارہی ہیں ۔
بچوں کے 3 نام
نام |
پکارنے کے لئے |
معنیٰ |
نسبت |
محمد |
عَبْدُالحفیظ |
حفاظت کرنے والے کا بندہ |
اللہ پاک کے صفاتی نام کی طرف لفظِ عبد کی اضافت کے ساتھ |
محمد |
بُرہان |
ایسی دلیل جس میں شک و شبہ نہ ہو |
رسولِ پاک صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا صفاتی نام |
محمد |
نَجیب |
اچھے نسب والا |
رسولِ پاک صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا صفاتی نام |
بچیوں کے 3 نام |
|||
|
اَرْوٰی |
حسین و جمیل |
صحابیہ رضی اللہ عنہا کا مبارک نام |
|
مارِیہ |
گوری اور چمک دمک والی |
صحابیہ رضی اللہ عنہا کا مبارک نام |
|
عاتِکہ |
خوشبو مَلنے والی |
صحابیہ رضی اللہ عنہا کا مبارک نام |
Comments