حروف ملائیے

حروف ملائیے!

ماہنامہ فیضانِ مدینہ جنوری 2024ء

�رَجَب اسلامی سال کا ساتواں مہینا ہے، اس مہینے میں اللہ پاک کے بہت سارے نیک لوگوں کا انتقال ہوا، ان نیک لوگوں میں سے ایک بزرگ حضرت امام جعفر صادق رحمۃُ اللہِ علیہ بھی ہیں، آپ کے والد کا نام: امام محمد باقِر، والدہ کا نام:اُمِّ فَروَہ، دادا کا نام: امام زَینُ العابِدین اور پَردادا کا نام: امام حُسین ہے۔ آپ اپنے زمانے کے بہت بڑے عالِم تھے اور آپ سے بڑے بڑے عُلما جیسے امام اعظم ابوحنیفہ، امام مالک اور امام سفیان ثَوری وغیرہ نے عِلم حاصل کیا ہے، آپ کی وفات 15رجب 148 ہجری کو مدینے میں ہوئی اور آپ کو جنّتُ البقیع میں دفن کیا گیا۔

پیارے بچّو! آپ نے اوپر سے نیچے، دائیں سے بائیں حروف ملا کر�� پانچ� نام تلاش کرنے� ہیں جیسے� ٹیبل میں لفظ �جعفر� تلاش کر کے بتایا گیا ہے۔تلاش کئے جانے والے 5 نام یہ ہیں: (1)حسین(2)باقر (3)اُمِّ فَروَہ (4)ابوحنیفہ (5)مالک۔

م

ح

س

ی

و

ج

ع

ف

م

ا

م

ف

ر

و

ہ

ہ

ز

ق

ل

م

ا

د

س

ق

ز

م

ع

ع

ب

ج

ع

ف

ر

ی

ز

ث

م

ا

ب

و

ح

ن

ی

ف

ہ

ا

ق

م

ا

س

ث

ح

چ

ب

ل

م

ا

ل

ی

د

س

ل

ا

ک

ی

ل

د

ن

ے

ی

د

ق

ب

ق

ع

ا

م

ف

ہ

ا

ر

ء

ع

ث

م

ا

م

ح

م

ن


Share