تعارفِ ماہنامہ فیضانِ مدینہ
معاشرے کے ناسُور
ماہنامہ فیضانِ مدینہ جنوری 2024ء
عنوان |
مہینا |
سال |
صفحہ |
عنوان |
مہینا |
سال |
صفحہ |
دھوکا |
ربیع الآخر |
1438 |
18 |
بُرے گمان کے نقصانات |
شعبان المعظم |
1439 |
21 |
دودھ میں ملاوٹ |
جمادی الاولیٰ |
1438 |
14 |
بے باکیاں |
رمضان المبارک |
1439 |
23 |
اپریل فول(April Fool) |
جمادی الاخریٰ |
1438 |
16 |
قتل و غارت |
شوال المکرم |
1439 |
21 |
جوا (قسط:1) |
رجب المرجب |
1438 |
19 |
خیانت |
ذوالقعدۃ الحرام |
1439 |
25 |
جوا (آخری قسط) |
شعبان المعظم |
1438 |
21 |
جھوٹے الزامات |
ذوالحجۃ الحرام |
1439 |
21 |
عید منانے کا غلط انداز |
رمضان المبارک |
1438 |
17 |
لعنت کے اسباب |
محرم الحرام |
1440 |
19 |
بھیک اور بھکاری(قسط:1) |
شوال المکرم |
1438 |
21 |
کیا کوئی منحوس ہو سکتا ہے؟ |
صفرالمظفر |
1440 |
21 |
بھیک اور بھکاری( آخری قسط) |
ذوالقعدۃ الحرام |
1438 |
26 |
خوبیاں یا خامیاں |
ربیع الآخر |
1440 |
28 |
نشہ اور اس کے نقصانات |
ذوالحجۃ الحرام |
1438 |
42 |
جہالت |
جمادی الاولیٰ |
1440 |
21 |
نشہ اور اس کے اسباب |
صفرالمظفر |
1439 |
43 |
بسنت منانے کا جنون |
جمادی الاخریٰ |
1440 |
27 |
نیو ایئرنائیٹ |
ربیع الآخر |
1439 |
21 |
قتل اور خودکشی |
شعبان المعظم |
1440 |
19 |
افواہیں |
جمادی الاولیٰ |
1439 |
22 |
میاں بیوی میں پھوٹ ڈلوانا |
شوال المکرم |
1440 |
21 |
میوزک کے 14نقصانات |
رجب المرجب |
1439 |
20 |
ہارن کا شور |
ذوالقعدۃ الحرام |
1440 |
19 |
معاشرتی اصلاح کے لئے ضروری ہے کہ معاشرے میں پائی جانے والی برائیوں سے آگاہی اور ان کے حل کا علم ہو۔ قراٰنِ کریم، احادیثِ مبارکہ، اقوالِ اسلافِ کرام اور نصائحِ بزرگانِ دین میں ہمیں اس طرز پر اصلاح و تربیت کے بےشمار پہلو ملتے ہیں کہ جن میں معاشرے میں پائی جانے والی برائیوں کی نشاندہی کی گئی اور پھر ان برائیوں کے نقصانات و نتائج سے آگاہ کیا گیا اور اس کے بعد ان برائیوں کا علاج اور حل بھی عطا کیا گیا۔ تحقیق کی اصطلاح میں اسے تقییمی منہجِ تحقیق کہتے ہیں۔ اَلحمدُ لِلّٰہ ماہنامہ فیضانِ مدینہ میں تحقیق کے اس منہج کو اپلائی کرتے ہوئے انتہائی آسان انداز میں اصلاحِ معاشرہ کے حوالے سے کئی مضامین شائع کئے گئے ہیں ان میں سے صرف ایک سلسلہ ”معاشرے کے ناسور“ کا اجمالی تعارف ملاحظہ کیجئے کہ جس میں مصنفِ سلسلہ ھٰذا”استاذُ العلماء مولانا ابورجب محمد آصف عطاری مدنی“ نے واقعی معاشرے کے ناسوروں کی نشاندہی فرمائی اور عوام الناس کو ان سے بچنے کا ذہن دیا۔ آپ بھی ان مضامین کا مطالعہ کیجئے، پڑھ کر دوسروں کو بیان کیجئے اور ممکن ہوتو سوشل میڈیا پر شیئر بھی کیجئے۔ یہ تمام مضامین اس کیو آر کوڈ یا لنک کے ذریعے پڑھ اور شیئر کر سکتے ہیں۔
Comments